اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پریذائیڈنگ افسروں سے فارم 45 پہلے ہی سائن کروا لئے، پی ٹی آئی کے آزاد امیدوار کا الزام

07 Feb 2024
07 Feb 2024

(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار نے فارم 45 سے متعلق الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی۔

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار مدثر رضا نے دائر کی گئی درخواست میں الزام لگایا کہ پی پی 31 گجرات میں پریذائیڈنگ افسروں سے فارم 45 پہلے ہی سائن کروا لئے گئے ہیں، پریذائیڈنگ افسروں سے فارم 45 پر دستخط لیکر انتخابی سامان دیا گیا ہے۔

مدثر رضا نے درخواست میں استدعا کی کہ الیکشن کمیشن پی پی 31 گجرات میں فارم 45 پر پہلے سائن کرانے کا نوٹس لے، الیکشن کمیشن فارم 45 پر سائن کرانے کی کارروائی انتظامیہ کی مدد سے روکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے