اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس، انتخابات کی تیاریوں بارے بریفنگ دی گئی

07 Feb 2024
07 Feb 2024

(ویب ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت عام انتخابات کی تیاریوں بارے اجلاس ہوا۔

اجلاس میں ممبران، سیکرٹری الیکشن کمیشن سمیت دیگر حکام نے شرکت کی، تمام ونگز کے سربراہان نے انتخابی تیاریوں پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ بیلٹ پیپر سمیت تمام انتخابی سامان کی ترسیل کا عمل آج رات تک مکمل کر لیا جائے گا۔

چیف الیکشن کمشنر نے الیکشن کی تیاریوں پر اظہار اطمینان کیا، چیف الیکشن کمشنر نے پولنگ ڈے پر چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے