اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عام انتخابات: 76 فیصد پاکستانیوں کا الیکشن نتائج تسلیم کرنے پر آمادگی کا اظہار

07 Feb 2024
07 Feb 2024

(ویب ڈیسک) آئی پی ایس او ایس نے الیکشن 2024ء سے متعلق نیا سروے جاری کر دیا۔

پاکستان کے عوام جمہوریت کے تسلسل اور انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے پرعزم ہیں، آئی پی ایس او ایس کے عام انتخابات کی شفافیت کے حوالے سے جاری پاکستان پلس سروے کے مطابق 76 فیصد پاکستانی الیکشن کے نتائج کو تسلیم کریں گے۔

سروے کے مطابق 17 فیصد نے کوئی رائے نہیں دی، دیہی علاقوں کے 77 فیصد جبکہ شہری علاقوں کے 74 فیصد لوگ نتائج کو تسلیم کریں گے، دیہی علاقوں میں انتخابات کی شفافیت اور نتائج کو تسلیم کرنے کے حوالے سے بہتر تناسب سامنے آیا ہے، خیبرپختونخوا 79، پنجاب 78، بلوچستان 63، سندھ 74، اسلام آباد میں 53 فیصد لوگ نتائج تسلیم کریں گے۔

جاری کردہ سروے میں مزید بتایا گیا کہ ووٹ نہ ڈالنے والے لوگوں کی جانب سے نتائج کو تسلیم کرنے کا تناسب 56 فیصد ہے، سروے کے نتائج اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں پاکستانی عوام الیکشن کی شفافیت کے حوالے سے پر امید ہیں، پاکستانی عوام جمہوریت کے تسلسل کو ملک کی ترقی کا راستہ سمجھتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے