اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کامیابی کی صورت میں دانیال عزیز کا نوٹیفکیشن فیصلے سے مشروط

07 Feb 2024
07 Feb 2024

(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آزاد امیدوار دانیال عزیز کیخلاف بڑا فیصلہ لے لیا۔

الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کر دیا، دانیال عزیز کیخلاف کیس کی سماعت 10 فروری کو ہو گی۔

الیکشن کمیشن کے مطابق دانیال عزیز ڈی آر اوز کے نوٹسز کا جواب دیتے ہیں نہ حاضر ہوتے ہیں، دانیال عزیز کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر 50 ہزار جرمانہ کیا گیا جو ادا نہیں کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے