اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

فارم 45 کی تیاری کیلئے پریذائیڈنگ افسران کو تحریری ہدایات نامہ جاری

07 Feb 2024
07 Feb 2024

(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فارم 45 کی تیاری کیلئے پریذائیڈنگ افسران کو تحریری ہدایات نامہ جاری کر دیا۔

الیکشن کمیشن نے ہدایت نامہ میں کہا ہے کہ پریذائیڈنگ افسران فارم 45 مکمل احتیاط سے تیار کریں تاکہ کسی غلطی کا احتمال نہ رہے۔

ہدایت نامہ کے مطابق پریذائیڈنگ افسران فارم 45 پر شناختی کارڈ والے دستخط کریں، پولنگ سٹیشنز پر پولنگ ایجنٹ سے فارم 45 پر مختص جگہ پر دستخط لیں۔

الیکشن کمیشن نے ہدایت کی ہے کہ پولنگ ایجنٹ کے دستخط سے انکار یا چلے جانے پر فارم 45 میں مختصر وجہ تحریر کریں، دستخطوں کے بعد فارم 45 کی کاپی باہر چسپاں کریں اور پولنگ ایجنٹس کو دیں۔

ہدایت نامہ کے مطابق چسپاں کئے جانے کے بعد فارم 45 میں تبدیلی کے ذمہ دار پریذائیڈنگ افسران ہوں گے، فارم 45 کی تصاویر ریٹرننگ افسر کو ارسال کریں، انٹرنیٹ نہ ہو تو ذاتی حیثیت میں آر او آفس جمع کرائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے