اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

واسا کا الیکشن کے روز سیوریج کے نکاس اور صاف پانی کی فراہمی کا پلان تشکیل

07 Feb 2024
07 Feb 2024

(لاہور نیوز) محکمہ واسا نے الیکشن کے روز شہر میں سیوریج کے نکاس اور صاف پانی کی فراہمی کا پلان ترتیب دے دیا۔

واسا نے تمام او اینڈ ایم ڈائریکٹرز کو ایس او پیز جاری کر دیئے۔

ایس او پیز میں ہدایات کی گئیں کہ الیکشن کے روز واسا کی ٹیمیں سیوریج اوور فلو کو روکنے کے لئے سروے کریں، ٹوٹے مین ہول کی چیکنگ کرکے مرمت کئے جائیں، الیکشن کے روز سیوریج سے متعلقہ شکایت کو فوری حل کیا جائے، شیڈول کے مطابق الیکشن ڈے پر ٹیوب ویل کو فعال رکھا جائے گا، پانی کی عدم فراہمی اور سپلائی میں کمی سے متعلق شکایات فوری حل کی جائیں گی۔

واسا کے متعلقہ ایکسین شکایات اور ان کے ازالے کی خود چیکنگ کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے