اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ملک بھر میں الیکشن کے روز بجلی کی بلا تعطل فراہمی کا اعلان

07 Feb 2024
07 Feb 2024

(ویب ڈیسک) بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے الیکشن کے روز بلا تعطل بجلی فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے حکام نے اپنے بیان میں بتایا کہ ہیڈکوارٹرز میں خصوصی مانیٹرنگ سیل قائم کر دیئے گئے ہیں جبکہ فیلڈ سٹاف کی چھٹیاں منسوخ کرکے ہنگامی ڈیوٹیاں لگا دی گئی ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ تمام اضلاع میں پولنگ ڈے پر ہزاروں ملازمین فرائض سرانجام دیں گے اور بجلی کی بلاتعطل فراہمی کیلئے تیاریاں مکمل ہیں۔

حکام نے مزید بتایا ہے کہ 8 اور 9 فروری کو بجلی کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا، اس سلسلے میں کنٹرول رومز قائم کر دیئے گئے ہیں اور عملہ الیکشن کے روز ہائی الرٹ رہے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے