اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

الیکشن کمیشن سے توقع ہے کہ نتائج پولنگ سٹیشن میں ہی مرتب ہوں: خرم دستگیر

07 Feb 2024
07 Feb 2024

(ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان سے توقع ہے کہ الیکشن نتائج پولنگ سٹیشن میں ہی مرتب ہوں۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ پچھلے الیکشن میں ہمارے پولنگ ممبران کو پولنگ سٹیشن سے باہر نکال دیا گیا تھا، ہمیں فارم 45 کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے اور اس پر دستخط بھی ہوں۔

انہوں نے کہا کہ ہماری کمپین ن لیگ اور شیر کی بنیاد پر ہوئی ہے، ہماری کوشش ہو گی کسی بھی وجہ سے پولنگ سٹیشن کے دروازے بند نہ ہوں۔

خرم دستگیر خان نے کہا کہ 2018ء کے بھیانک تجربے سے ہم نے اور الیکشن کمیشن نے بہت سبق سیکھے ہیں، اس بار وزیراعظم پاکستان نواز شریف بنیں گے۔

انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں ہونے والے دہشت گرد حملہ کی مذمت کرتے ہیں، 2021ء میں حکومت افغانستان میں چھپے دہشت گردوں کو عام معافی دے کر لائی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے