اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پولنگ ڈے پر ماس ٹرانزٹ سسٹم مکمل فعال رہے گا

07 Feb 2024
07 Feb 2024

(لاہور نیوز) عام انتخابات کے دوران پولنگ ڈے کے روز شہر میں ماس ٹرانزٹ سسٹم مکمل طور پر فعال رہے گا۔

صوبائی دارالحکومت میں پولنگ ڈے کے روز اورنج لائن ٹرین، میٹرو بس سسٹم اور سپیڈو بس سروس معمول کے مطابق چلے گی۔

تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کے باعث طلبہ کو مفت سفری سہولت میسر نہیں ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے