اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عام انتخابات:الیکشن ڈیوٹی نہ کرنے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

07 Feb 2024
07 Feb 2024

(لاہور نیوز) عام انتخابات کے دوران الیکشن ڈیوٹی نہ کرنے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ریٹرننگ آفیسر نے الیکشن ڈیوٹی سے انکار پر کوٹ خواجہ سعید  کی ایک لیکچرار کی گرفتاری کے احکامات جاری کردیے۔

این اے 121 کے آر او نےلیکچرار کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے تاہم خاتون کی گرفتاری کے متعلق کسی قسم کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

آر اوز کا کہنا تھا کہ سکولوں میں پولنگ سٹیشن قائم کرنے سے روکنے پر بھی کارروائی ہوگی، گزشتہ روز ایف سی کالج کے پاس نجی سکول کی انتظامیہ نے پولنگ سٹیشن قائم کرنے سے منع کیا تھا آر او کی جانب سے وارننگ ہر نجی سکول کی انتظامیہ نے پولنگ سٹیشن قائم کرنے دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے