اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر کی قومی وصوبائی اسمبلی کی44 نشستوں پر1ہزار سے زائدامیدوار مدمقابل

07 Feb 2024
07 Feb 2024

(لاہور نیوز) عام انتخابات 2024 میں صوبائی دارالحکومت سے قومی و صوبائی اسمبلی کی 44 نشستوں پر1079 امیدوار مدمقابل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق لاہور سے قومی اسمبلی کی 14نشستوں پر 266 امیدوار  انتخابی دنگل میں اترے ہیں جبکہ صوبائی اسمبلی کے 30 حلقوں میں 813 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہو گا۔

این اے 120 میں سب سے  زیادہ 27 امیدوار مدمقابل ہیں، این اے 118 میں سب سے کم 18امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہو گا۔

صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 161 میں سب سے زیادہ 46 امیدواروں میں جوڑ پڑے گا جبکہ پی پی 150 میں سب سے کم 13 امیدوار  قسمت آزمائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے