اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

گریٹر اقبال پارک میں مفت پارکنگ کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ

07 Feb 2024
07 Feb 2024

(لاہور نیوز) گریٹر اقبال پارک میں مفت پارکنگ کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

نجی کمپنی کو 3کروڑ روپے سالانہ  پر پارکنگ کا ٹھیکہ دیا جائے گا، سائیکل کی پارکنگ فیس 10، موٹر سائیکل کی 20 اور گاڑی کی 30روپے وصول کی جائے گی ۔

پی ایچ اے  نے ٹینڈر طلب کر لیے ہیں 20 فروری کو   پارکنگ سٹینڈز کا ٹھیکہ دیا جائے گا، پک اپ کی پارکنگ فیس 50 جبکہ کوسٹر اور بسوں کی 100روپے طے کر لی گئی  ہے۔

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے حکم پرپارکوں میں پارکنگ فیس ختم کی گئی تھی،نگران دور اقتدار میں پارکس میں پارکنگ فیس دوبارہ عائد کر دی گئی، ماضی میں گریٹر اقبال پارک سے 57 موٹر سائیکل اور گاڑیاں چوری ہو چکی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے