اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

این اے 127:ووٹوں کی خریداری کے الزام کا معاملہ، ن لیگ اور پی پی میں صلح

06 Feb 2024
06 Feb 2024

(لاہور نیوز) این اے 127 میں ووٹوں کی خریداری کے الزام کے معاملے پر مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی میں صلح ہو گئی۔

لاہور نیوز کو موصول ہونے والی کاپی کے مطابق  دونوں پارٹیوں کی جانب سے لگائے گئے الزامات واپس لے لیے گئے۔

دونوں پارٹیوں نے اقرار کیا کہ این اے 127 اور پی پی 160 میں ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کریں گے۔

یاد رہے کہ مسلم لیگ ن کی جانب سے این اے 127 اور پی پی 160 میں پیپلزپارٹی پر ووٹوں کی خریداری کا الزام عائد کیا گیا تھا جبکہ پیپلزپارٹی نے لیگی امیدوار عطا تارڑ پر پارٹی دفتر پر حملے کا الزام لگایا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے