اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عریشہ رضی کا شوہر کیساتھ رقص سوشل میڈیا پر وائرل

06 Feb 2024
06 Feb 2024

(ویب ڈیسک) اداکارہ عریشہ رضی کے شوہر کیساتھ رقص کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔

پاکستانی اداکارہ عریشہ رضی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے شوہر عبداللہ کے ساتھ مایوں کی تقریب میں رقص کرتے ہوئے ایک رومانوی ویڈیو مداحوں کیساتھ شیئر کی۔

اس موقع پر اداکارہ نے مسٹرڈ فرنٹ اوپن فراک کے ساتھ شرارہ پہن رکھا ہے جبکہ مہارت سے ہوا میک اپ اور ماتھے پر لگا ٹیکا عریشہ کے حسن کو چار چاند لگا رہا ہے۔

مذکورہ ویڈیو میں عریشہ رضی کے اپنے شوہر عبداللہ کے ہمراہ رومانوی لمحات عکس بند کیے گئے ہیں۔

ویڈیو میں نارنجی قمیض اور ٹراؤزر پہنے عبداللہ عریشہ کا ہاتھ تھام کر انہیں ڈانس فلور پر لیکر آتے نظر آئے جس کے بعد دونوں نے ڈانس کا مظاہرہ کیا، دونوں کی خوشی ان کے چہروں سے عیاں ہے جبکہ ویڈیو پر لگایا گیا گانا  "وے ہانیا"  ان کی محبت کو الفاظ میں بیان کرتا سنائی دے رہا ہے۔

ویڈیو سوشل میڈیا پرآتے ہی اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے ان کی زندگی کے نئے سفر کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا جارہا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے