اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

محسن نقوی کا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کا دورہ، اپ گریڈیشن پراجیکٹ کا افتتاح کیا

05 Feb 2024
05 Feb 2024

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی گوجرانوالہ کے طویل دورے کے بعد گجرات پہنچ گئے، محسن نقوی نے عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال کے اپ گریڈیشن پراجیکٹ کا افتتاح کیا، استقبالیہ کاؤنٹرز، وارڈز اور مختلف شعبوں کا معائنہ بھی کیا۔

محسن نقوی نے ریکارڈ مدت میں اپ گریڈیشن پراجیکٹ کے تحت کام کی تکمیل پر سیکرٹری تعمیرات و مواصلات اور ان کی ٹیم کو شاباش دی، نگران وزیراعلیٰ نے ہسپتال کے مختلف وارڈز میں زیر علاج مریضوں سے ملاقات کی اور ان کی عیادت کی، مریضوں سے علاج معالجے کی سہولتوں اور مفت ادویات کے بارے میں پوچھا۔

نگران وزیراعلیٰ سے گفتگو کرتے ہوئے مریضوں نے مفت ادویات اور علاج معالجے کی سہولتوں پر اطمینان کا اظہار کیا، محسن نقوی نے کہا کہ اپ گریڈیشن سے مریضوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات میسر ہوں گی، کم عرصے میں سرکاری ہسپتالوں کی صورتحال بہتر کی ہے۔

محسن نقوی کو سیکرٹری صحت نے اپ گریڈیشن پراجیکٹ کے بارے میں بریفنگ دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے