اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں عام انتخابات کی تیاریاں، پولنگ کا سامان ریٹرننگ افسروں کے حوالے

05 Feb 2024
05 Feb 2024

(لاہور نیوز) لاہور میں عام انتخابات کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔ شہر کے 18 مقامات پر پولنگ کا سامان ریٹرننگ افسروں کے حوالے کر دیا گیا۔

این اے 117 کیلئے گورنمنٹ گریجویٹ کالج راوی روڈ شاہدرہ سے سامان جاری، این اے 118 اور 119 کیلئے یو ای ٹی لاہور، این اے 120 کیلئے گرلز کالج رکھ چھبیل سے سامان حوالے کیا گیا۔

این اے 121 کیلئے سٹی ڈسٹرکٹ گرلز ہائی سکول گڑھی شاہو سے سامان دیا گیا، این اے 122 کیلئے اسلامیہ ہائی سکول صدر لاہور کینٹ سے الیکشن میٹریل حوالے، این اے 123 کیلئے گریجویٹ کالج فار ویمن کاہنہ نو جبکہ پی پی 152 کیلئے کوئین میری کالج لاہور سے سامان بھجوایا گیا۔

ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر و ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر کا کہنا ہے الیکشن کمیشن کی ہدایات کے مطابق تمام عملے کو ذمہ داریاں تفویض کر دی گئی ہیں، الیکشن کی تیاریوں میں مکمل تعاون کیا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے