اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

8 فروری کو کامیاب ہو کر ہم ملک بھر میں تعلیم کو عام کریں گے: فریال تالپور

05 Feb 2024
05 Feb 2024

(ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور نے کہا کہ 8 فروری کو کامیاب ہو کر ہم ملک بھر میں تعلیم کو عام کریں گے۔

فریال تالپور نے پیپلزپارٹی کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کارکنوں کی بڑی تعداد کنونشن میں موجود ہے جس پر خوشی ہوئی ہے، الیکشن میں تمام کارکن اپنا ووٹ ضرور کاسٹ کریں، 8 فروری کو سب کارکن اپنے گھروں سے نکلیں۔

فریال تالپور نے کہا کہ خواتین بروقت گھر سے نکلیں اور حق رائے دہی استعمال کریں، بلاول بھٹو سب ملازمین کی تنخواہیں دگنی کریں گے، مفت تعلیم دیں گے، قبائلی جھگڑوں اور جاگیردارانہ نظام کا خاتمہ تعلیم سے ممکن ہے۔

انہوں نے کہا کہ سب عہد کریں کہ پیپلزپارٹی کو ووٹ دیں گے، بلاول بھٹو زرداری کو ملک کا وزیر اعظم بنائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے