اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

صوبائی حلقہ پی پی 157 کے مکین بنیادی سہولیات سے محروم

05 Feb 2024
05 Feb 2024

(لاہور نیوز) کئی الیکشن اور حکومتیں آئیں اور ختم ہو گئیں مگر پی پی 157 کے عوام کو بنیادی سہولیات میسر نہ آ سکیں۔

پی پی 157 میں چرڑ پنڈ،غازی روڈ، قینچی، امرسدھو، ڈیفنس فیز 3 کے بلاکس، اتحاد پارک اور جاوید کالونی سمیت دیگر علاقے شامل ہیں۔ علاقے کی زیادہ تر آبادی پسماندہ زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔ ٹوٹی سڑکیں، پینے کے صاف پانی کی عدم دستیابی بڑے مسائل ہیں۔ گیس بھی نایاب، جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر ہیں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ پورا حلقہ ہی بنیادی سہولیات سے محروم ہے۔

پی پی 157 کی کل آبادی 4 لاکھ 37 ہزار 699 ہے۔ 147 پولنگ سٹیشنز بنائے گئے ہیں اور

2لاکھ 24 ہزار 192 رجسٹرڈ ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ مسلم لیگ ن کے میاں نصیر احمد اور تحریک انصاف کے حمایت یافتہ فرحت عباس یہاں سے امیدوار ہیں۔ پیپلز پارٹی کے عدنان اور جماعت اسلامی کے محمد عرفان بھی یہیں سے انتخابی مہم چلا رہے ہیں۔

2018 کے الیکشن میں مسلم لیگ ن کے امیدوار خواجہ سلمان رفیق اس حلقہ سے کامیاب ہوئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے