اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر خطے میں دیرپا امن قائم نہیں کیا جا سکتا:گورنر پنجاب

05 Feb 2024
05 Feb 2024

(لاہور نیوز) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر خطے میں دیرپا امن قائم نہیں کیا جا سکتا۔

یوم کشمیر  پر اپنے ایک پیغام میں گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا کہنا تھا کہ  بھارت  جارح ملک ہے جس کی عسکریت پسند سوچ اور پالیسیوں نے خطے کا امن و سکون تباہ کررکھا ہے۔

 انہوں نے مزید کہا کہ اقوام عالم اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں مسئلہ کشمیر کے حل  میں کردار ادا کریں،کشمیریوں کی جدوجہد ایک دن   ضرور رنگ لائے گی اور وہ بھارت کے تسلط سے آزادی حاصل کریں گے۔

ادھر نگران صوبائی وزراء  ڈاکٹر جاوید اکرم، اظفر علی ناصر، ابراہیم حسن مراد اور بلال افضل  کا کہنا تھا کہ پاکستانیوں کے دل کشمیریوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں، ایک دن مقبوضہ کشمیر پاکستان کا حصہ بن کر رہے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے