اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

حمزہ علی عباسی فلموں میں آئٹم نمبر گانوں پر بول اٹھے، اداکار کی جانب سے شدید تنقید

04 Feb 2024
04 Feb 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کے نامور اداکار حمزہ علی عباسی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے جس میں وہ فلموں کے اندر ’آئٹم نمبر‘ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔

 

ویڈیو میں حمزہ علی عباسی، ہانیہ عامر اور احد رضا میر کے ایک پروگرام میں اظہار خیالات کررہے ہیں۔پروگرام میں اداکار واضح الفاظ میں یہ بیان دیتے ہیں کہ وہ ’آئٹم نمبر‘ کی کبھی حمایت نہیں کرتے کیوں کہ یہ نازیبا الفاظ اور نازیبا لباس کے ساتھ ہوتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ لوگوں نے اپنے اطمینان کیلئے ولگر اور ہاٹ جیسے الفاظ بنالیے ہیں جبکہ آرٹ میں ایسی کوئی لائن نہیں ہوتی ہے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے