اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

محسن نقوی نے پنجاب ڈینٹل ہسپتال کے اپ گریڈیشن پراجیکٹ کا افتتاح کردیا

04 Feb 2024
04 Feb 2024

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے پنجاب ڈینٹل ہسپتال کے اپ گریڈیشن پراجیکٹ کا افتتاح کردیا۔

وزیراعلیٰ محسن نقوی نے صوبائی کابینہ کے ہمراہ پنجاب ڈینٹل ہسپتال کا دورہ کیا اور ڈینٹل ہسپتال میں ایوننگ اور نائٹ شفٹ شروع کرنے کا جائزہ لینے کی ہدایت کی۔

انہوں نے اپ گریڈڈ پنجاب ڈینٹل ہسپتال کی مختلف وارڈز کادورہ کیا اور آپریٹو ڈینٹسٹری ڈیپارٹمنٹ اور پیڈو ڈونٹکس ڈیپارٹمنٹ کا معائنہ کیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے سپیشل افراد کے لئے مخصوص ڈینٹل سیکشن اور نئے یونٹس کا مشاہدہ بھی کیا، اس موقع پر وزیراعلیٰ کو بتایا گیا کہ ڈینٹل ہسپتال کے لئے 60نئے اور جدید یونٹس خریدے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے