اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

صبور علی بھی شدید بارش کی وجہ سے کراچی کی سڑکوں پر پھنسی رہیں

04 Feb 2024
04 Feb 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبور علی بھی کراچی میں ہونے والی شدید بارش کی وجہ سے سڑک پر پھنسی رہیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

گزشتہ رات کم و بیش ایک گھنٹے کی بارش کے بعد شہر قائد دریا کا منظر پیش کرنے لگا، سیوریج سسٹم ناکارہ ہونے کی وجہ سے شہر کی تمام چھوٹی بڑی شاہراہوں پر میلوں دور تک ٹریفک جام رہا اور شہری رات گئے تک سڑکوں پر پھنسے رہے۔

انہی شہریوں میں اداکارہ صبور علی بھی شامل تھیں جو شدید بارش کی وجہ سے تقریباً 2 گھنٹے تک کراچی کی سڑکوں پر پھنسی رہیں۔

اس حوالے سے صبور علی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ کی سٹوری میں ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اُن کی گاڑی کراچی کی سڑک پر پھنسی ہوئی ہے، ویڈیو میں نظر آنے والی سڑک بارش کی وجہ سے دریا کا منظر پیش کر رہی ہے۔

اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام سٹوری میں کہا کہ ’’میں تقریباً ڈھائی گھنٹے تک سڑک پر پھنسے رہنے کے بعد گھر پہنچ گئی ہوں‘‘۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے