اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ عائشہ عمر کا لہنگا چولی میں شوٹ، مداح فدا

03 Feb 2024
03 Feb 2024

( نیوز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر کے خوبصورت لہنگا چولی میں فوٹو اور ویڈیو شوٹ پر مداح فدا ہو گئے۔

رپورٹ کےمطابق شادی کے سیزن میں جہاں ہر برانڈ اپنے کپڑوں کی نمائش کیلئے شوبز شخصیات کا انتخاب کر کے سوشل میڈیا پر رونق لگائے ہوئے ہے وہیں اداکارہ عائشہ عمر کے فیشن برانڈ کے شوٹ نے سب کو مات دے دی۔مزاحیہ ڈرامہ سیریل "بلبلے" کی خوبصورت اداکارہ نے معروف کلاتھنگ برانڈ کیلئے شوٹ کرایا جس میں انہیں ٹشو فیبرک سے بنے نارنجی اور سنہرے رنگ کے لہنگا چولی میں دیکھا گیا۔

منفرد سٹائل کے انتخاب سے فیشن کی دنیا میں سٹائل آئیکون کا سہرا اپنے سر سجانے والی اداکارہ عائشہ عمر نے اپنے اس انداز سے ایک بار پھر اپنی صلاحیتوں کو منوا لیا۔عائشہ عمر کے لباس میں نارنجی رنگ کے لہنگے کے ساتھ سنہری چولی شامل تھی جس پر پیچیدہ کاریگری لباس کی خوبصورتی کو مزید نکھارتی معلوم ہو رہی ہے جبکہ اسکے ساتھ ٹشو سے تیار کردہ ڈبل شیڈ دوپٹہ بھی خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے۔

خوبصورت میک اپ کے ساتھ اپنے حسن میں اضافہ کرنے کیلئے عائشہ عمر نے کانوں میں بندے، گلے میں ہار اور ہاتھوں میں چوڑیاں پہن رکھی ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے