اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

محمد رضوان نے سوشل میڈیا پر بابراعظم سے شادی سے متعلق سوال کرلیا

02 Feb 2024
02 Feb 2024

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم نے اپنی شادی سے متعلق سوال پر وکٹ کیپر محمد رضوان کو دلچسپ جواب دے ڈالا۔

بابراعظم نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر مداحوں کے سوالات پر جوابات دیے، انھوں نے کہا کہ کوئی انسان ہر لحاظ سے مکمل نہیں ہوتا، سب سے غلطیاں ہوتی ہیں، کرکٹ میں کارکردگی کا تسلسل اہم ہے مگر کسی سے بھی ہمیشہ اچھی پرفارمنس کی توقع نہیں ہوسکتی، اتار چڑھاؤ کیریئر کا حصہ ہیں۔

بابر اعظم کی سوشل میڈیا پر بات چیت میں محمد رضوان نے بھی انٹری دے دی، انہوں نے سوال کیا کہ شادی کب کررہے ہیں؟ جواب میں بابر نے کہا کہ مجھے معلوم تھا کہ آپ یہی سوال کریں گے، اکیلے میں آپ کو جواب دوں گا۔

انہوں نے ایک پرستار کو بتایا کہ محمدرضوان نے کچھ پشتو کے الفاظ سکھائے ہیں جو سب کے سامنے نہیں بتاسکتا،وکٹ کیپر بیٹر کافی بولتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے