اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی اور ملازمین بدحالی کاشکار،6ماہ سے تنخواہوں سے محروم

02 Feb 2024
02 Feb 2024

(ویب ڈیسک) قومی کھیل ہاکی کے کھلاڑی اور ملازمین گزشتہ 6 ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے کے باعث بدحالی کا شکار ہوگئے۔

رپورٹ کےمطابق لاہور میں عرصہ دراز سے فیڈریشن سے وابستہ ایک ملازم صادق خان دل کی تکلیف کے باعث اسپتال داخل کروادیا گیا جبکہ کسی اعلیٰ عہدیدار نے خیریت بھی دریافت نہیں کی۔پریشان حال دوسرے ملازمین بھی قرض مانگ کر گزارا کرنے پر مجبور ہیں جبکہ پی ایچ ایف نے ملازمین کی تنخواہوں کے ساتھ کھلاڑیوں کے ڈیلی الاونس تک ادا نہیں کیے۔

دوسری جانب وزارت آئی پی سی کی جانب سے پی ایچ ایف کو حال ہی میں ساڑھے 6 کروڑ روپے کی گرانٹ جاری کی گئی تھی۔ حکومتی گرانٹ ملنے کے باوجود فیڈریشن نے ملازمین کو 6 ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی نہیں کی۔قومی ٹیم کے سینئر اور جونیئر کھلاڑیوں کو 6 ایونٹس کے ڈیلی اؤلانس نہیں مل سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے