اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

مایا علی کے نئے فوٹو شوٹ کی سوشل میڈیا پر دھوم

02 Feb 2024
02 Feb 2024

(ویب ڈیسک) نامور پاکستانی اداکارہ مایا علی کےنئے فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔

حال ہی میں اداکارہ مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی چند نئی تصاویر شیئر کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئیں۔

مذکورہ تصاویر میں مایا علی نے جامن رنگ کی کالر شرٹ زیب تن کررکھی ہے، کھلی زلفوں کے ساتھ نازک ادائیں اداکارہ کے حسن کو چارچاند لگا رہی ہیں جبکہ مداح انہیں ہلکی جیولری اور محتاط انداز میں کیے میک اپ میں دیکھ کر دل ہار بیٹھے۔

تصاویر سوشل میڈیا پر آتے ہی مایا علی مداحوں کی جانب سے خوب تعریفیں سمیٹ رہی ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے