اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

مومنہ اقبال نے شوہر میں پائی جانیوالی خصوصیات بتا دیں

02 Feb 2024
02 Feb 2024

(ویب ڈیسک) خوبرو پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال نے شریک حیات میں پائی جانے والی خصوصیات بتا دیں۔

حال ہی میں اداکارہ مومنہ اقبال نے نجی ٹی وی کے مزاحیہ شو میں بطور مہمان شرکت کی اور شوبز کیریئر سمیت نجی زندگی سے متعلق کھل کر اظہار خیال کیا۔

پروگرام کے دوران  میزبان نے مومنہ اقبال سے شوہر میں پائی جانیوالی خصوصیات سے متعلق سوال کیا  جس پر اداکارہ کا کہنا تھا کہ ایک اچھا انسان ہو جو سب کے لیے مددگار ہو۔

بات جاری رکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ ہوتے ہیں جو خود میں ہی رہتے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ بیوی سے تعلق ہے تو بس اسی تک محدود رہنا ہے لیکن وہاں دو خاندان جڑتے ہیں، ایسا جیون ساتھی ہونا چاہیے جو سب کو ساتھ لے کر چل سکے۔

ایک سوال کے جواب میں مومنہ اقبال نے کہا کہ لڑکیاں گاڑی اچھی چلاتی ہیں، مجھے ڈرائیونگ آتی ہے لیکن گاڑیوں کے نام نہیں جانتی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے