اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ساؤتھ ایشین گیمز کے ایک بار پھرتاخیر کا شکار ہونےکا امکان

02 Feb 2024
02 Feb 2024

(لاہور نیوز) ساؤتھ ایشین گیمز کے ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہونےکا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق چودھویں ساؤتھ ایشین گیمز کے سلسلے میں سیف گیمز سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد، ڈی جی پی ایس بی شعیب کھوسو، صدر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن عابد قادری اور سیکرٹری جنرل خالد محمود شریک ہوئے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں سیف گیمز کی میزبانی اور انعقاد میں درپیش مسائل کا جائزہ لیا گیا جبکہ سٹیئرنگ کمیٹی نے وزارت خارجہ سے رہنمائی لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان نے آئندہ ماہ سیف گیمز کی میزبانی کرنی ہے، سیف گیمز پاکستان میں نہ ہونے کی صورت میں سری لنکا میزبان ملک بن جائے گا۔

ذرائع کے مطابق وزارت خارجہ کی سفارشات کو منظوری کیلئے وزیراعظم کو بھجوایا جائے گا، سیف گیمز میں جنوبی ایشیائی ممالک کے 5 ہزارایتھلیٹس اور آفیشلز نے شرکت کرنی ہے، کورونا کے باعث سیف گیمز 2021 ری شیڈول کردیے گئے تھے۔
 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے