اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ماہرہ خان کی قاتلانہ ادائیں سب کی توجہ کا مرکز

01 Feb 2024
01 Feb 2024

(لاہور نیوز) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کی قاتلانہ ادائیں سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔

ماہرہ خان اپنی اداکاری کے علاوہ دلکشی اور زبردست فیشن سینس کے سبب پہچانی جاتی ہیں اور ان کے چاہنے والے ان کی تعریفیں کرتے نہیں تھکتے۔معروف اداکارہ ماہرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں وہ مہرون جوڑے میں ملبوس ایک شیشے کی کھڑکی کے ساتھ بیٹھی ہوئی ہیں۔

مذکورہ ویڈیو ماہرہ خان کے پاکستانی فیشن برانڈ کے ملبوسات کیلئے کروائے گئے فوٹو شوٹ کے دوران بنائی گئی ہے جس میں وہ کلی والے مہرون کرتے کے ساتھ چوڑی دار پائنچوں والا ٹراؤزر پہنے ہوئے بیٹھی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے