اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

الیکشن کیلئے پورے ملک میں سکیورٹی دیں گے: وزیر داخلہ

01 Feb 2024
01 Feb 2024

(ویب ڈیسک) نگران وزیر داخلہ گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ الیکشن کیلئے پورے ملک میں سکیورٹی دیں گے۔

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کے زیر صدارت بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی بارے الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا، اجلاس میں دونوں صوبوں کے آئی جیز اور چیف سیکرٹریز شریک ہوئے، نگران وفاقی وزیر داخلہ گوہر اعجاز اور سیکرٹری داخلہ آفتاب درانی نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں خصوصی سکیورٹی اقدامات کی ہدایت کی گئی۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں بدامنی کے واقعات ڈرانے کیلئے کئے گئے، الیکشن کیلئے پورے ملک میں سکیورٹی دیں گے۔ انتخابات 8 فروری کو ہونگے، انتخابات کے انعقاد پر کسی کو کوئی شکوک و شبہات نہیں ہونے چاہئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے