اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ماورا حسین کی سوشل میڈیاپر گردش کرتی شادی کی تصاویر کا معاملہ،اداکارہ نے لب کشائی کردی

31 Jan 2024
31 Jan 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف ترین اداکارہ ماورا حسین کا اپنی شادی کے حوالے سے خبروں پر ردعمل سامنے آگیا۔

رپورٹ کےمطابق سوشل میڈیا پر ان کی کچھ تصاویر وائرل ہیں جس میں انہوں نے شادی کی ایک  تقریب مایوں کا زرد جوڑا زیب تن کیا ہوا ہے۔تصاویر وائرل ہوتے ہی مداحوں میں یہ خبریں پھیل گئیں کہ اداکارہ کی شادی کی تقریبات شروع ہوگئی ہیں۔

ماورا حسین نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اب خود ہی جاری کرکے مداحوں پر واضح کردیا کہ یہ ایک ڈرامہ شوٹنگ کی تصاویر ہیں۔اداکارہ نے ساتھ ہی کیپشن لکھا کہ مداح گمراہ نہ ہوں یہ تصاویر ڈرامہ سیریل ’جفا‘ کے سیٹ کی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles