اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

یمنیٰ زیدی کا فلم سٹار شان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار

31 Jan 2024
31 Jan 2024

(ویب ڈیسک) اداکارہ یمنیٰ زیدی نےپاکستانی فلم انڈسٹری کے سٹار شان شاہد کے ساتھ فلموں میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔

تفصیلات کےمطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ویڈیو کلپ میں یمنیٰ زیدی نے اداکار شان شاہد کی اداکاری کی تعریفیں کیں اور لکھا کہ انہیں دیکھتے ہی ایسا لگتا ہے کہ وہ صرف فلموں کے لیے بنے ہیں،اداکارہ کا کہنا تھا کہ انہیں پاکستانی فلم انڈسٹری میں اداکار شان شاہد بہت پسند ہیں، انہوں نے ان کی متعدد فلمیں دیکھ رکھی ہیں۔

 

ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے شان شاہد کی فلمیں سینما میں بھی دیکھی ہیں، وہ انہیں بہت پسند ہیں اور ان کی خواہش ہے کہ وہ فلموں میں ان کے ساتھ کام کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے