اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹیسٹ اور ٹی 20، پاکستانی باولرٹاپ10 کی فہرست میں اپنا نام لکھوانے میں ناکام

31 Jan 2024
31 Jan 2024

(ویب ڈیسک) آئی سی سی نے ٹیسٹ اور ٹی20 کی اپ ڈیٹ رینکنگ جاری کر دی، باولنگ میں کوئی بھی پاکستانی ٹاپ ٹین میں جگہ پانے میں ناکام رہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ٹیسٹ کی نئی درجہ بندی میں نیوزی لینڈ کے بلے باز کین ویلیمسن کی سبقت برقرار ہے جبکہ جو روٹ دوسرے، اسٹیو اسمتھ تیسرے اور ڈیرل مچل تیسرے نمبر پر ہیں۔بابر اعظم پانچ درجے ترقی کے بعد پانچویں پوزیشن پر آگئے ہیں جبکہ آسٹریلیا کے لابوشین 6درجے تنزلی پر دس ویں نمبر پر چلے گئے ہیں۔

اسی طرح، ٹی20 میں سوریا کمار اور فل سالٹ کے بعد محمد رضوان اور بابر اعظم کا نمبر ہے۔ پاکستان کا کوئی بھی باولر ٹیسٹ اور ٹی20 کے ابتدائی دس میں شامل نہیں۔ٹیسٹ کی باولنگ رینکنگ میں ایشون اور ٹی20 میں عادل رشید کا پہلا نمبر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے