اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ماورا حسین کی مہندی کی دلہن بنے تصاویر وائرل،مداح کشمکش میں مبتلا

31 Jan 2024
31 Jan 2024

(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ ماورا حسین کی مہندی کی دلہن بنے تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔

حال ہی میں اداکارہ ماورا حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اپنی چند نئی تصاویر مداحوں کیساتھ شیئر کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

مذکورہ تصاویر میں ماورا نے مہندی کی مناسبت سے جوڑا زیب تن کر رکھا ہے جبکہ کلائیوں میں زرد چوڑیاں اور گیندے و کلیوں کے پھولوں سے بنے گجرے اداکارہ کے حسن کو چار چاند لگا رہے ہیں۔

مہندی کی لک میں اداکارہ کی تصاویر سامنےآتے ہی مداحوں کو جھٹکا لگا کہ کیا ماورا رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئی ہیں لیکن کیپشن پر نظر پڑی تو سارا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا۔

تصاویر کے کیپشن میں اداکارہ ماورا حسین نے مداحوں کی کشمکش ختم کرتے ہوئے لکھا کہ "یہ شُوٹ ہے، پلیز گمراہ نہ ہوں" جس کے ساتھ ہی ان کے چاہنے والوں کی جان میں جان آ گئی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے