اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

چین 2 ارب ڈالر قرض رول اوور کرنے پر رضا مند

31 Jan 2024
31 Jan 2024

(ویب ڈیسک) چین نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر قرض رول اوور کرنے پر رضا مندی ظاہر کر دی۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق 2 ارب ڈالر کا قرض میچور ہونے سے قبل رول اوور کر دیا جائے گا، چین کی جانب سے دو ارب ڈالر قرض کو موجودہ شرائط پر رول اوور کیا جائے گا۔

ذرائع نے کہا ہے کہ چین کی جانب سے 2 ارب ڈالر ڈیپازٹ پر 2 فیصد سے کم شرح سود عائد ہے، 2 ارب ڈالر قرض کا میچورٹی ٹائم 23 مارچ 2024 کو مکمل ہو جائے گا۔

وزارت خزانہ کے ذرائع نے مزید کہا ہے کہ چین کی جانب سے 2 ارب ڈالر قرض مزید ایک سال کیلئے رول اوور کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے چینی وزیراعظم کو خط لکھ کر قرض رول اوور کی درخواست کی تھی، پاکستان نے چین سے مجموعی طور پر 4 ارب ڈالر قرض سیف ڈیپازٹ کے طور پر حاصل کیا ہوا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے