اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

وارنر کا کیچ ڈراپ کرنے پر لوگوں نے میسیج کرکے گالیاں دیں: اسامہ

31 Jan 2024
31 Jan 2024

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ سپنر اسامہ میر نے انکشاف کیا ہے کہ ون ڈے ورلڈکپ میں ڈیوڈ وارنر کا کیچ ڈراپ کرنے پر لوگوں نے مجھے پرائیویٹ میسیج کر کے گالیاں دیں۔

آسٹریلیا کیخلاف میچ میں ڈیوڈ وارنر کا کیچ ڈراپ کرنے پر اسامہ میر نے بتایا کہ میں آج تک جتنے بھی میچز کھیلا ہوں ان میں مجھ سے ڈیوڈ وارنر کا کیچ ہی ڈراپ ہوا لیکن وہ ایک ایسا کیچ تھا جسے کوئی بھی پکڑ سکتا تھا، اس کیچ کے بعد لوگوں کا ردعمل بے حد برا تھا، کہیں لوگوں نے سوشل میڈیا پر میرے لیے برے الفاظ استعمال کیے تو کہیں پرائیویٹ میسیجز کر کے گالیاں دیں۔

اسامہ میر کا کہنا تھا کہ لوگ آپ کو ایک پرفارمنس سے ڈان بریڈ مین بنا دیتے ہیں لیکن ایک بری پرفارمنس سے یہی لوگ آپ کو پرچی اور نہ جانے کیا کیا بنا دیتے ہیں، پاکستانی عوام کو ہمیں سپورٹ کرنا چاہیے کیونکہ ہم اپنے ملک کیلئے کھیل رہے ہیں نہ کہ کسی اور ملک کیلئے کھیلتے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے