اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عوام پر پھر پٹرول بم گرانے کی تیاری، قیمت میں 11 روپے فی لٹر اضافہ متوقع

31 Jan 2024
31 Jan 2024

(لاہور نیوز)عوام پر ایک بار پھر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں شروع کردی گئیں، یکم فروری سے آئندہ پندرہ روز کیلئے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 11 روپے اضافہ متوقع ہے۔

تفصیلات کے مطابق نگران حکومت نے ایکسچینج ریٹ ایڈجسٹمنٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 8 سے 11 روپے، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 سے 7 روپے تک اضافے کا امکان ہے جبکہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھی جائیں گی۔

ذرائع کے مطابق لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے فی لٹر اضافہ ، مٹی کے تیل کی قیمت میں 1.50 روپے فی لٹر کمی کی جائے گی، یکم فروری سے شروع ہونے والے پندرہ دن کا حساب کتاب پٹرولیم لیوی اور جنرل سیل ٹیکس کی موجودہ شرح پر مبنی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے