اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

راحت فتح علی خان کی ملازم پر تشدد کی ویڈیو کس نے لیک کی؟گلوکار کے الزام نے سب بتا دیا

30 Jan 2024
30 Jan 2024

(ویب ڈیسک)پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان نے خفیہ ریکارڈنگ اور ویڈیولیک کا الزام اپنے سابق پروموٹر سلمان احمد پر لگادیا۔

رپورٹ کےمطابق راحت فتح علی خان نے اپنے سابق پروموٹر کے خلاف قطع تعلق کا پبلک نوٹس بھی جاری کردیا اورسلمان احمد کی کمپنی سے باضابطہ پیشہ ورانہ تعلق ختم کرلیا۔نوٹس میں کہا گیا ہےکہ فیصلہ بلیک میل، مالی معاملات میں بے ایمانی اوریوٹیوب اور ایکس اکاؤنٹ کا کنٹرول لینے پرکیا گیا۔

پبلک نوٹس میں دعویٰ کیا گیا ہےکہ فنکار کے علم میں لائے بغیر خفیہ ریکارڈنگ کی گئی، نجی ذاتی جگہ پر راحت فتح علی خان کی ساکھ کو  داغدار کروانےکے لیے ساز باز سے کام لیا گیا۔واضح رہے کہ 27 جنوری کی رات گلوکار راحت فتح علی خان کی جانب سے اپنے ملازم نوید حسنین کی پٹائی کرنےکی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے