اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ کپ 2023 نہ کھیلنے کا افسوس ہے،سرجری کے بعد ری ہیب بہت اچھا رہا ،احسان اللہ

30 Jan 2024
30 Jan 2024

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر احسان اللہ نے کہا ہےکہ ورلڈ کپ2023 نہ کھیلنے کا مجھے افسوس ہے،سرجری کے بعد ری ہیب بہت اچھا رہا ہے۔

رپورٹ کےمطابق احسان اللہ کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ کہنی کی سرجری کے بعد ری ہیب بہت اچھا رہا ہے ، 15 روز سے باولنگ بھی کر رہا ہوں، پہلے سے بہت بہتر محسوس کر رہا ہوں ، اس دوران کوشش کی ہے کہ پیس کے ساتھ ان سوئنگ ، آؤٹ سوئنگ اور ریورس سوئنگ کروں ۔

احسان اللہ کو ورلڈ کپ 2023 نہ کھیلنے کا افسوس ہے، اس حوالے سے انہوں نے کہا کہ سرجری کی وجہ سے ورلڈ کپ مس ہوا ، اس وجہ سے بہت پریشان بھی رہا ، انجری کھیل کا حصہ ہے یہی خود کو سمجھایا، میری کوشش یہی ہے میں ڈروں نہ اورپہلے کی طرح تیز گیندیں کروں ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے