اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عاطف اسلم 7 سال بعد بالی ووڈمیں پھر واپس، گلوکاربھارتی فلموں کیلئے گانا گائیں گے

30 Jan 2024
30 Jan 2024

(ویب ڈیسک)پاکستان کے شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم7 سال کے بعد ایک بار پھر بھارتی فلموں کیلئے گانا گائیں گے ۔

رپورٹ کےمطابق بالی ووڈ کی فلموں کو متعدد سپر ہٹ گانے دینے والے عاطف اسلم بالی ووڈ کی نئی فلم” لو اسٹوری آف 90 ٹیز” میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے،عاطف اسلم 7 سال کے وقفے کے بعد کسی بھی بھارتی فلم کے لیے پرفارم کریں گے۔

فلم کے پروڈیوسر اور ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ خوشی ہے کہ عاطف اسلم ہماری فلم سے بالی ووڈ میں واپسی کریں گے۔ پہلے ہی سوچ لیا تھا کہ فلم کے گانے عاطف اسلم سے گوائیں گے کیونکہ بھارت میں ان کی آواز اور موسیقی کے پرستار بڑی تعداد میں موجود ہیں۔

فلم 'لو اسٹوری آف  90یز” میں اداکار آدھیان سمن اور مس یونیورس دیوا دیویاتا رائے مرکزی کردار ادا کریں گے۔ ہندو انتہاپسندوں کی دھمکیوں کے بعد بالی ووڈ کے فلم میکرز نے پاکستانی آرٹسٹوں اور گلوکاروں کو اپنی فلموں میں لینا بند کردیا تھاجبکہ بالی ووڈ کی ایسوسی ایشن نے پاکستانی آرٹسٹوں پر پابندی عائد کردی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے