اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

پاکستانی اپنے لوگوں کو اہمیت نہیں دیتے ،اداکارعلی خان نے قوم سے شکوہ کردیا

30 Jan 2024
30 Jan 2024

(ویب ڈیسک)پاکستان کے معروف ترین اداکار علی خان نے کہا ہےکہ پاکستانی اپنے لوگوں کو اہمیت نہیں دیتے ،بھارت جاکر کام کرنے سےہمارے فنکاروں کی اہمیت بڑھتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق اپنے ایک بیان میں علی خان کا کہناتھا کہ انہوں نے اپنے شوبز کیریئر کا آغاز ہی انڈیا سے کیا ہے اور جب وہ پاکستان میں کام کرنے آئے تو انہیں مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑا کیوں کہ وہ پہلے سے ہی شہرت رکھتے تھے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان انڈسٹری میں پروفیشنل لوگوں کی کمی ہے اور ہمیں ماہر فنکاروں کی ضرورت ہے ورنہ انڈسٹری کو نقصان ہوتا رہے گا۔اداکار کا کہنا تھا کہ پاکستانی فنکاروں کو پوری دنیا میں کام ملنا چاہئے، ان کے پاس بہترین ٹیلنٹ ہے اور وہ اس بات کے مستحق ہیں کہ ان کو عالمی شہرت ملے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے