اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بھارتی بیس بال ٹیم کا پاکستان میں سہ ملکی سریز کھیلنے پر آمادگی کا اظہار

30 Jan 2024
30 Jan 2024

(ویب ڈیسک)بھارت کی بیس بال ٹیم کی جانب سے پاکستان میں سہ ملکی سیریز کھیلنے پر آمادگی کا اظہار کردیاگیا۔

تفصیلات کےمطابق انڈین بیس بال کے سیکریٹری ہریش کمار نے پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر سید فخر علی شاہ کی دعوت قبول کرلی۔ فخر علی شاہ کے مطابق 15 سے 22 اپریل تک لاہور میں تین ملکی بیس بال سیریز کروانے کی پلاننگ کی ہے، جس میں ملائیشیا کے بعد اب بھارت نے بھی شرکت کی یقین دہانی کروا دی ہے۔

فخر علی شاہ نے کہا کہ بھارتی بیس بال کے سیکریٹری ہریش کمار سے فون پر بات ہوئی ہے، وہ پاکستان آکر کھیلنے کے خواہشمند ہیں۔ ان کا مؤقف ہے کہ حکومتی اجازت کے بعد ویزے ملنے کی صورت میں ضرور پاکستان آکر کھیلیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے