اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ویمن ٹی 20 رینکنگ، ٹاپ 10 بیٹر میں کوئی پاکستانی شامل نہیں

30 Jan 2024
30 Jan 2024

(ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمن ٹی 20 رینکنگ جاری کر دی جس میں ٹاپ 10 بیٹر میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں۔

آئی سی سی کی ویمن ٹی 20 رینکنگ میں آسٹریلیا کی اوپنر بیتھ مونی دوبارہ نمبر ون بیٹر بن گئی ہیں، بیتھ مونی نے ساتھی کھلاڑی تھالیا میگرا سے پہلی پوزیشن چھینی۔

آئی سی سی کی جاری رینکنگ کے تحت ٹاپ ٹین بیٹر میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں۔

دوسری جانب ٹی 20 باؤلرز میں انگلینڈ کی صوفی ایکلیسٹون کا پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ بھارت کی دیپتی شرما ایک درجے ترقی کے بعد دوسرے نمبر پر آ گئی ہیں اور پاکستان کی سعدیہ اقبال ایک درجے ترقی کے بعد تیسرے نمبر پر براجمان ہیں۔

ادھر ٹی 20 آل راؤنڈرز کی رینکنگ میں ویسٹ انڈیز کی ہیلے میتھیوز کا پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ پاکستان کی کپتان ندا ڈار پانچویں نمبر پر موجود ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے