اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آل انڈیا ٹینس ایسوسی ایشن سیکرٹری کی پاک بھارت ٹینس سیریز کے انعقاد کی تجویز

30 Jan 2024
30 Jan 2024

(ویب ڈیسک) آل انڈیا ٹینس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری انیل دھوپر نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان دوطرفہ ٹینس سیریز ہونی چاہئے۔

پاک بھارت ڈیوس کپ ٹائی کے موقع پر پاکستان کا دورہ کرنیوالے آل انڈیا ٹینس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان دو طرفہ سیریز سے ٹینس کو فروغ ملے گا، دونوں ملکوں کو سپورٹس فیلڈ میں آگے بڑھنا چاہئے۔

انہوں نے کہا کہ ہم  نے بھارتی حکومت سے پاکستان آنے کیلئے  این او سی نہیں مانگی تھی ، ڈیوس کپ کھیلنے کیلئے ہمیں این او سی کی ضرورت نہیں ، ہمیں اندازہ تھا کہ ڈیوس کپ کیلئے پاکستان ہی جانا پڑے گا، اسی لئے  ڈیوس کپ میزبانی چیلنج کرنے سے قبل ہی پاکستان کی ٹکٹ بک کروا لی تھی۔

انیل دھوپر نے مزید کہا کہ پاکستان آ کر اچھا لگا، اسلام آباد خوبصورت شہر ہے، ہمارا پرتپاک استقبال کیا گیا، بھارتی حکومت ٹینس کو 18کروڑ کی سالانہ گرانٹ دیتی ہے، ڈیوس کپ میں پاکستان کیخلاف کامیابی کیلئے پرامید ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے