اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

غیرملکی سائیکلسٹ کو تھپڑ مارنے کا معاملہ،اے ایس آئی کیخلاف تحقیقات شروع

29 Jan 2024
29 Jan 2024

(ویب ڈیسک) صادق آباد میں غیرملکی سائیکلسٹ کو تھپڑ مارنےوالے اے ایس آئی کیخلاف تحقیقات شروع کردی گئی ۔

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق غیر ملکی سائیکلسٹ سے ہتک آمیزرویہ اختیار کرنے کی تحقیقات کے بعد ہی اے ایس آئی لیاقت علی کے خلاف کارروائی کی جائےگی۔پولیس ترجمان کے مطابق3  غیرملکی سائیکلسٹ ہفتے کے روز سندھ سے رحیم یار خان کی حدود میں داخل ہوئے تو ایس او پی کے مطابق انہیں سکیورٹی فراہم کی گئی، تاہم وہ اس بات پر بضد تھےکہ انہیں کوئی سکیورٹی نہ دی جائے، جس پر تلخ کلامی کا واقعہ پیش آیا۔

پولیس ترجمان کا کہنا ہےکہ غیر ملکی سائیکلسٹ نے غصے میں اے ایس آئی پر اسپرے کردیا تھا جس پر اے ایس آئی نے غیرملکی سیاح کو  تھپڑ مارا تھا۔پولیس ترجمان کے مطابق 2  سائیکلسٹ صادق آباد کے نجی ہوٹل میں ٹھہرے ہوئے ہیں جبکہ تیسرا جاچکا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے