اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاہینوں کی فٹنس اور فیلڈنگ کا معیار خراب ہونے کی اصل وجہ منظر عام آگئی

29 Jan 2024
29 Jan 2024

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی فٹنس اور فیلڈنگ کا معیار خراب ہونے کی وجہ آخر کار سامنے آگئی۔

رپورٹ کےمطابق گزشتہ ٹیم مینجمنٹ نے فٹنس ٹیسٹ کا سلسلہ ہی ختم کردیا تھا، گزشتہ مینجمنٹ نے فٹنس کیمپ اور یویو ٹیسٹ وغیرہ کو مکمل نظرانداز کیا جبکہ سابق کپتان بابراعظم اور سابق ڈائریکٹر مکی آرتھر نے متفقہ طور پر فٹنس ٹیسٹ کا سلسلہ ختم کیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اب فیلڈنگ اور فٹنس میں تنزلی پر محمدحفیظ نے نئی حکمت عملی تشکیل دی ہےاور محمد حفیظ کا ماننا ہے کہ آئندہ فٹنس پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا۔ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ چند کھلاڑیوں کے بڑھتے وزن سے بھی خوش نہیں تھی جس کے بعد اب محمدحفیظ بطور ڈائریکٹر پاکستان کرکٹ فٹنس پروگرام مرتب کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ سیریز اور ٹورنامنٹ سے قبل کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ لیاجائےگا اور فٹنس ٹیسٹ پر پورا نہ اترنے والے کھلاڑیوں کو منتخب نہیں کیاجائےگا۔ مزید برآں  فٹنس ٹیسٹ کو بہتر بنانے کے لیے ٹیم مینجمنٹ سخت فیصلے کرنے سے بھی نہیں کترائےگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے