اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

مت سوچیں کہ لوگ کیا کہیں گے؟ جو دل چاہتا ہے وہ کریں،شعیب ملک

29 Jan 2024
29 Jan 2024

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہےکہ مت سوچیں کہ لوگ کیا کہیں گے؟ جو دل چاہتا ہے وہ کریں ۔

تفصیلات کےمطابق سوشل میڈیا پر شعیب ملک کا ایک پرانا ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں وہ ایک پروگرام میں شریک ہیں اور میزبان کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ انسان کو وہی کرنا چاہیے جو اس کا دل کرے ، یہ نہیں سوچیں کہ لوگ کیا کہیں گے؟ جو دل چاہتا ہے وہ کریں، چاہے پھر آپ کو اس کے لیے 10 سال لگیں،  20 سال لگیں، اگر 20 سال بعد بھی سمجھ آئے تو کرنا چاہیے۔

سابق کپتان کا کہنا تھا کہ اگر آپ کچھ نہیں بھی کرتے تو لوگوں کا کام سوچنا ہی ہے، کچھ ایسی چیزیں ہوتی ہیں جو ہم سوچ بھی نہیں رہے ہوتے لیکن لوگ ہم سے متعلق سوچتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے