اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ سے صوبائی الیکشن کمشنر کی ملاقات، انتخابات کےپرامن انعقاد پرتبادلہ خیال

29 Jan 2024
29 Jan 2024

(لاہور نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے صوبائی الیکشن کمشنر اعجاز انور چوہان نے ملاقات کی ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب اور صوبائی الیکشن کمشنر کے درمیان ہونے والی ملاقات میں عام انتخابات کے پر امن انعقاد پر تبادلہ خیال اور جنرل الیکشن کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔

محسن نقوی کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت الیکشن کے پرامن انعقاد کے لیے بھرپور تعاون کرے گی، الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کے لئے ممکنہ اقدامات کئے جائیں گے، پولیس اور دیگر سکیورٹی ادارے قانون کی عملداری یقینی بنائیں گے ۔

صوبائی الیکشن کمشنر اعجاز انور چوہان نے حکومت پنجاب کے تعاون کو قابل قدر قرار دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے