29 Jan 2024
(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد واپس لاہور پہنچ گئے۔
وزیراعلیٰ محسن نقوی آج پنجاب ایگریکلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کے ہیڈ آفس اور لیبز کا افتتاح کریں گے۔
واضح رہے کہ پنجاب ایگریکلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کے ہیڈ آفس اور لیبز کا منصوبہ 7سال سے زیر التواء تھا۔