اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل9: سپلیمنٹری اور ریپلیسمنٹ ڈرافٹنگ آج ہو گی

29 Jan 2024
29 Jan 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے لیے سپلیمنٹری اور ریپلیسمنٹ ڈرافٹنگ آج ہو گی۔

ذرائع کے مطابق تمام فرنچائزز اپنے انیسویں اور بیسویں کھلاڑیوں کا چناؤ کریں گی، جن فرنچائزز کے کھلاڑی دستیاب نہیں ان کے متبادل کھلاڑی بھی چنے جائیں گے ۔

 پاکستان سپر لیگ کے 9ویں سیزن کا آغاز 17فروری کو لاہور سے ہو گا، ایونٹ کے پہلے مرحلے کے میچز لاہور اور ملتان میں ہوں گے، پی ایس ایل کے آئندہ ایڈیشن کا فائنل کراچی میں ہو گا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پی ایس ایل کا شیڈول جاری کیا جا چکا ہے،12فروری سے ٹیموں کی آمد اور پریکٹس سیشنز کا سلسلہ شروع ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے